اہم خبریں

سرجانی تھانے پولیس کا کامیاب کاروائی کا دعوی!زخمی ملزم کو ہسپتال ک بجاے تھانہ لے گئی ملزم تڑپتا رہا

254

 

عوام کی اطلاع پر پولیس کی فوری کاروائ سرجانی تھانے پولیس کا کامیاب کاروائی کا دعوی

نیازی گوٹھ کے اندر ڈکیتی کرتے ہوئے پولیس مقابلہفائرنگ کے تبادلے سے ملزم  شدید زخمی حالت میں گرفتار 

پولیس زخمی ڈاکو کو ہسپتال لے جانے کے بجائے تھانے لے گئی۔
پولیس نے زخمی حالت کے بعد ملزم پر تشدد بھی کیا۔
ملزم مسلسل بے گناہ ہونے کا دعویٰ کرتا رہا۔۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.