اہم خبریں

سینئر صحافی فوٹو گرافر محمد فاضل کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا.صحافتی برادری میں غم :

343

کراچی

PC/PNA

ایم طارق خان

                                               انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سینئر صحافی فوٹو گرافر محمد فاضل کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا
 دنیا نیوز پیپر میں فوٹو گرافر اور کراچی پریس کلب پیپ کے یو جے ممبر محمد فاضل کا طویل علالت کے بعد آج صبح 3 بجے رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے

نماز جنازہ بعد نماز جمعہ الله والی مسجد ایڈریس سیکڑ D منظور کالونی میں اور تدفین ڈیفنس ویو قبرستان نزد بلوچ کالونی پولیس اسٹیشن ادا کی گئی .

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.