اہم خبریں

شاہراہ فیصل پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ:

175

 

رپورٹ

صحہ خان

شاہراہ فیصل پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ

گلستانِ جوہر بلاک 19 بیت الحنا موٹرسائیکل سوار اسٹریٹ کرمنلز پولیس کو دیکھ کر فرار ہورہے تھے

مشکوک موٹرسائیکل کا تعاقب کرتے ہوئے پولیس موبائل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

زخمی ڈاکو محمد افضل ولد شاہ ولی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

ملزم کا دوسرا ساتھی حبیب ولد بشیر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا

ایس ایچ او افتخار آرائیں کے مطابق گرفتار ملزم پیرآباد اور مومن آباد سمیت دیگر تھانوں میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے

پولیس نے گرفتار ملزم کو طبی امداد کےلئے جناح اسپتال منتقل کردیا

پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 136/2021 بجرم دفعہ 353/324/34 RW 7ATA اور ایف آئی آر نمبر 137/2021 بجرم دفعہ 23(1)Aسندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.