اہم خبریں

سچل تھانے کی حدود میں گاڑی چھیننے کی واردات، شہر میں بڑھتی ہوئی رہزنی کی وارداتیں روکنے میں پولیس ناکام

194

PC/PNA

شہری کی قیمتی گاڑی اسلحہ کے زور پر مسلح ملزمان چھین کر فرار ہوگئے

شہر میں بڑھتی ہوئی رہزنی کی وارداتیں اور پولیس کی ناکامی 

الاظہر گارڈن سوسائٹی میں ڈکیتوں نے شہری کو قیمتی گاڑی سے محروم کردیا مسلح ملزمان نے سوسائٹی میں بھی شہری کو لوٹ لیا

شہری کا گلی میں 3 مسلح ڈاکو پیچھا کرتے ہوئے نمودار ہوئے اور اسلحہ کے زور پر ٹویوٹا ریوو چھین کر باآسانی فرار ہو گئے

سچل تھانے کی حدود میں گاڑی چھیننے کی واردات شہری کی قیمتی گاڑی اسلحہ کے زور پر مسلح ملزمان چھین کر فرار ہوگئے

سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہری کو گاڑی سے اتر کے گھر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

شہری کا گلی میں 3 مسلح ڈاکو پیچھا کرتے ہوئے نمودار ہوئے اور اسلحہ کے زور پر ٹویوٹا ریوو چھین کر باآسانی فرار ہو گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.