اہم خبریں

سندھ ہائیکورٹ: نقیب اللہ قتل کیس

294

PNA/PPI

مقتول کے بھائی کی اپیل سماعت کے لیے منظور

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت

عدالت نے پراسکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیئے

پراسکیوٹر جنرل سندھ سے 4 ہفتے میں جواب طلب

اپیل مقتول نقیب اللہ کے بھائی عالم شیر کی جانب سے دائر کی گئی ہے

انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو بری کرکہ ایک شواہد ہو نظر انداز کیا ہے ،اپیل میں موقف

انسداد دہشت گردی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ،اپیل میں استدعا

انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 23 جنوری 2023 کو سنایا تھا

عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر راؤ انوار سمیت 18 ملزمان کو بری کردیا تھ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.