سندھ ہائیکورٹ سانحہ صفورا،سبین محمود قتل کیس
PNA
Report FerhanPPI/HYD
سعد عزیز و دیگر ملزمان کی فوجی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت
فوجی عدالتوں سے متعلق معاملہ تاحال سپریم کورٹ میں زیر التواء یے،سرکاری وکیل عدالت نے ملزمان کی اپیلوں کی سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کردی
ملزمان میں طاہر منہاس،اسد الرحمان ،حافظ ناصر اور اظہر عشرت شامل ہیں
تمام ملزمان کو مئی 2016 میں سزائے موت سنائی تھی ،اپیل کنندہ
فوجی عدالتوں کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت خلاف قانون ہے،اپیل کنندہ
عدالت سے استدعا ہے کہ فوجی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے،اپیل کنندہ
ملزمان کو سانحہ صفورا ،سماجی کارکن سبین محمود،صالح مسجد بم دھماکہ اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے الزامات تھے،سرکاری وکیل
ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے ،سرکاری وکیل