اہم خبریں

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 15 سالہ بچی سے موبائل نمبر مانگنے والا FIA افسر معطل کردیا گیا:اکیلی 15 سالہ بچی سے ہراسمنٹ کیا

289

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 15 سالہ بچی سے موبائل نمبر مانگنے والا FIA افسر معطل کردیا گیا

کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کے ایک نوجوان افسر نے ایمریگیشن پر بحرین سے آئی ہوئی اکیلی 15 سالہ بچی سے ہراسمنٹ کیا :

بچی سے اسکا زاتی موبائل نمبر مانگا اور پیسے مانگےبچی کے نمبر نہ دینے پر بچی کو پریشان کیا گیا۔

لوگوں کا پوچھنے پر FIA افسر جواب نہ دیسکا

ایئرپورٹ پر ایسے ایف آئی اے افسران کا ہونا ملک کی بدنامی کا باعث ہے۔

ائیر پورٹ سے روز کئی اکیلی ملکی اور غیر ملکی بہن بیٹیاں دوران پرواز سفر کرتی ہیں ،

اس طرح کے افسران ملکی سلامتی کے لئے بدنامی کا باعث ہیں

نہ جانے کتنی بار ایسا کیا گیا ہوگا جو رپورٹ نہیں ہوئے،

اور نہ جانے ایسے ہی کتنی لوکیوں کو ہراسمنٹ کیا جاتا ہوگا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کا وائرل ویڈیو پر نوٹس۔
ایس آئی سنجے کو معطل کرکے زونل ہیڈکوارٹر تبادلہ کردیا گیا ہے۔
مذکورہ بالا سب انسپکٹر کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کردی گئی ھے۔
ترجمان
ایف آئی اے سندھ زون ون

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.