اہم خبریں

کراچی کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب مسلح ملزمان کی لوٹ مار:

346

 

رپورٹ

صحہ خان

کراچی کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب مسلح ملزمان کی لوٹ مار
بینک سے رقم لے کے جانے والے بزرگ شہری کو تین موٹر سائیکل سواروں نے دن کی روشنی میں لوٹ لیا
پولیس کا علاقے میں ناموں نشان نہیں اتنی دیر تک واردات ہوتی رہی چلتے روڑ پر اور کوئ پرسانے حال نہیں
دورانے واردات ملزمان نے بزرگ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.