اہم خبریں

ملک بھر کاروبار صرف 5 دن کھولنے اور روزانہ 8 بجے کرنے کا فیصلہ :بغیرایمرجنسی نقل وحرکت پرپابندی،ہفتے میں 2 روزکاروبار مکمل بند ہوگا:این سی اوسی

265

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے زیر صدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

In the NCOC meeting this morning we decided to increase restrictions of activities contributing to sharp increase in covid positivity. The provincial & ICT administration were also directed to tighten implementation of sop’s and crackdown on violations which are taking place.

[6:25 PM, 3/22/2021] +92 303 3267491:

ملک بھر کاروبار صرف 5 دن کھولنے اور روزانہ 8 بجے کرنے کا فیصلہ …..!!!

این سی او سی نے  کیسز میں اضافے کے بعد ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک میں ہفتے میں دو دن کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی تاہم کاروبار بند رکھنے کیلئے 2 دنوں کا تعین وفاق کی اکائیاں کریں گی -!!!’
[6:25 PM, 3/22/2021] +92 303 3267491: اسلام آباد:—
‏این سی اوسی کا ہر قسم کی ان ڈور ڈائننگ پر پابندی کا فیصلہ-
‏رات 10 بجے تک صرف آوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی-
این سی او سی -!!!’
[6:25 PM, 3/22/2021] +92 303 3267491: اسلام آباد:—
‏اسلام آباد اور صوبائی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی ہدایت-
‏ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پراسلام آباد اورصوبائی انتظامیہ کوکریک ڈاؤن کا کہا ہے-
اسد عمر -!!!’
[6:25 PM, 3/22/2021] +92 303 3267491: لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ …..!!!

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔
محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14.7 فیصد تک ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران7 ہزار 834 ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے ایک ہزار 153 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی -!!!’
[6:30 PM, 3/22/2021] +92 303 3267491: ملک بھر میں سرگرمیاں روزانہ رات آٹھ بجے تک بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔۔۔!!!

پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے این سی او سی نے اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کو وسیع اور سخت کیا جائے، جس میں ایمرجنسی کی صورتحال کے علاوہ تمام نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔
اس میں کہا گیا ہے کہ:

انڈور ڈائننگ یعنی ریستورانوں اور ہوٹلوں کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی ہوگی تاہم آؤٹ ڈور یعنی باہر کھانا کھانے کی اجازت رات دس بجے تک ہوگی-

تمام اوقات میں ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی سہولت کی اجازت ہوگی-

تمام کمرشل یا کاروباری سرگرمیاں اور غیر ضروری سروسز کو رات آٹھ بجے کے بعد بند کر دیا جائے گا-

ہر ہفتے دو محفوظ دن تعطیلات کی صورت میں دیے جائیں گے-

ان ڈور تمام تقریبات پر پابندی رہے گی-

سینما اور درگاہیں بند رکھی جائیں گی-

آوٹ ڈور شادی کی تقریبات کی اجازت صرف رات 10 بجے تک زیادہ سے زیادہ 300 مہمانوں کی موجودگی کی صورت میں ہوگی-

پارک بند رہیں گے لیکن ورزش اور جوگنگ ٹریک کھلے رہیں گے-

پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد سیٹوں کو خالی رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے-

ریلوے سروس 70 فیصد صلاحیت کے ساتھ چل سکے گی-

تمام افراد کے لیے چہرے پر ماسک پہنا لازم ہوگا-

عدالتوں میں لوگوں کے ہجوم کی حوصلہ شکنی کی جائے گی-

گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں سیاحتی مقامات پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا-

ان نئے احکامات کا اطلاق 11 اپریل تک ہوگا اور این سی او سی اس پر 7 اپریل کو نظرثانی کرے گا -!!!’
[6:39 PM, 3/22/2021] +92 303 3267491: اسلام آباد:—
‏شادی کی آوٹ ڈور تقریبات 2 گھنٹے کیلئے ہونگی، کسی ان ڈور تقریب کی اجازت نہیں ہوگی-
‏300 افراد تک آوٹ ڈور شادی تقریبات کی رات 10 بجے تک اجازت ہوگی-

این سی او سی کا آئندہ اجلاس 7 اپریل جبکہ تعلیمی شعبہ کے حوالے سے اجلاس 24 مارچ کو ہوگا۔این سی او سی -!!!’

تمام احکامات 11 اپریل تک نافذ رہیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.