اہم خبریں

سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکمنامہ معطل کرنے کا فیصلہ

PNA/HYD 24/7 January 3, 2023 سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے مختلف علاقوں میں افسران کے تبادلوں کے آرڈرز واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…

کورنگی 5 ایف ایریا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق۔

 News PNA تفصیلات کے مطابق کورنگی 5 ایف ایریا میں ایک گھر کے اندر ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کے گھر والوں کو باندھ دیا اور ڈکیتی کی۔ مزاحمت پر اٹھارہ سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے پڑوس کے راستے فرار ہوگئے۔ اہل…

سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کو کراچی میں مقررہ اوقات کے علاوہ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے…

PNA کراچی: مقررہ وقت کے علاوہ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی پر عملدرآمد کا حکم عدالت کا کہنا ہے کہ صبح چھ بجے سے رات گیارہ بجے تک شہر میں داخل ہونے والی ہیوی ٹریفک کو روکا جائے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اوقات کار کے علاوہ شہر میں داخل…

پنیاری پولیس کی کاروائیاں روپوش ملزمان سمیت 3 ملزمان گرفتار

PNA ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے حیدرآباد پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری تھانہ پنیاری ڈی ایس پی پھلیلی محمد پریل موریو کی…

مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی صاحب کی شخصیت پر ایک نگاہ

عالم اسلام کی عظیم شخصیت مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی انتقال کر گئے ہیں. وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست،جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر مفتی محمد رفیع عثمانی طویل عرصہ علالت کے بعد چھیاسی برس عمر میں انتقال کرگئے مطابق مفتی…

شکیل یامین کانگا کراچی کےیو جے کے صدر اور صابر علی جنرل سیکرٹری منتخب 

  Report PNA        کامران زہری، افضل وارثی نائب صدور، تنویر سید، ایم نسیم جوائنٹ سیکرٹریز اور جعفر حسین خازن بن گئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) شکیل یامین کانگا کراچی یونین آف جرنلٹس(ورکرز) کے بلامقابلہ صدر اور سید صابر علی جنرل سیکرٹری…

ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ.

Report PNA/HYD پاکستان شوگر ملز ایسوایشن (مرکز)کی جنرل باڈی کا اجلاس ہو ا جس کی صدارت مرکزی چئیرمین عاصم غنی عثمان نے کی۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخواہ کے ممبران کثیر تعداد میں شامل تھے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ…

کے یو جے {ورکرز} کا جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار.

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے ملاقات کرکے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) نے سندھ حکومت کی جانب سے سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے-…