Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
چیف جسٹس نے کرک میں مندر جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختون خوا میں مندر جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختون خوا کے ضلع کرک میں مندر جلانے کے واقعے…
کراچی کے علاقے بلدیہ سے اربوں روپے کی سرکاری زمین واگزار کرا لی گئی
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرا لی۔
انچارج اینٹی انکروچمنٹ زون 1 پولیس کریم بخش نے ڈی سی کیماڑی کے ہمراہ بلدیہ ڈویژن میں دیھ بٹھان میں سرکاری زمین پر…
چاند دیکھنے کیلئے سائنس اور تحقیق سے مدد لیں گے
بادشاہی مسجد کے خطیب اور رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے کوئی تصادم نہیں ہوگا، چاند دیکھنے کے لیے سائنس اور تحقیق کی مدد لی جائے گی۔
وفاقی حکومت نے گزشتہ روز رویت ہلال…
لاہور: ڈکیتی کرنے آئے ڈاکوؤں نے گھبراہٹ میں اپنے ہی ساتھی کو مار ڈالا
لاہور : نشترکالونی میں تعمیراتی سامان بنانے والے کارخانے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہو گیا جب کہ فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ان کا اپنا ہی ساتھی مارا گیا۔
پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار چار ڈاکو کنکریٹ کی چھتیں بنانے…
کمشنر کراچی نے کا اہم فیصلہ
نیو ایئر نائٹ اور سیکیورٹی کے پیش نظر تمام کاروباری مراکز اور ریسٹورانٹ رات آٹھ بجے تک بند کرنے کا حکم
کمشنر کراچی کے اجلاس میں سیکیورٹی کے پیش نظر کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے احتیاط برتیں
زیرتربیت اے ایس پیزکا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
کراچی: 47 ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام (23 ویں آئی سی سی) کے زیرتربیت اے ایس پیز نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹر زکا دورہ کیا اور انتظامی امور،مینجمنٹ اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں پیشہ ورانہ معیار کی تعریف کی۔
وفدکے اسپیشل…
لیاقت آباد / سپر مارکیٹ ماڈل پولیس اسٹیشن کی عوام دوست کارکردگی
گزشتہ روز لاپتہ ہونے والا لڑکا نوراسلام ولد انوارالاسلام کی لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر نمبر 526/2020 364/34A کے تحت درج ہونے اگلے دو گھنٹے بعد ایس ایچ او لیاقت حیات خان اور ٹیم کی کاوشوں سے لاپتہ ہونے والے بچے کو ڈھونڈ نکالا
لاپتہ ہونے والے…
آئی ایم ایف نے حکومت کو سیلز، انکم ٹیکس اقدامات مؤخر کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد: ایسے وقت میں کہ جب معیشت کووِڈ 19 کی دوسری لہر سے جکڑی ہوئی ہے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے ٹیکس کے کچھ اہم اقدامات پر عمل درآمد میں 6 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور کرلی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق…
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کا حادثہ، پائلٹ سمیت 4 جوان شہید
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پائلٹ میجر محمد حسین سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے…
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی دو کشتیوں پر سواری
آصف علی زرداری کا شمار مولانا فضل الرحمٰن کی طرح انتہائی عقلمند سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ بطور حکمران ان کا رویہ نسبتاً زیادہ جمہوری رہا اور اپنے مخالفین یا میڈیا کو انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم بھی اُن کا بڑا سیاسی…