عدالت نے فراڈ کیس میںپی ٹی آئی رہنما علی زیدی علی زیدی کا تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ۔
PNA/HYD
-علی زیدی کے خلاف ابراہیم حیدری تھانے میں فراڈ اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر
علی زیدی کیس کی سماعت شروع
یہ کیس سول عدالت کا بنتا ہے کریمنل کیس نہیں بنتا ہے ،وکیل علی زیدی
ٹرانزیکشن کیسے ہوئی ہے ایف آئی آر اس حوالے سے بلینک ہے ،وکیل علی زیدی
کوئی بینک چیک وغیرہ کچھ بھی مدعی کی طرف سے پیش نہیں کیا گیا ہے ،وکیل علی زیدی مدعی مقدمہ اور علی زیدی کے درمیان لین دین کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا ہے ،وکیل علیزیدی
مدعی مقدمہ کی پراپرٹی سے متعلق کوئی دستاویزات پیش نہیں کی گئی ہیں ،وکیل علی زیدی
مدعی مقدمہ نے 2013 سے اب تک کہیں کوئی درخواست نہیں دی ہے ،وکیل علی زیدی
کیا پولیس کو یہ اختیار ہے کہ اس طرح کے کیسز میں مقدمہ درج کرے ،وکیل علی زیدی-
علی زیدی کے وکلاء کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی جانب سے وقفہ عدالت
وقفے کےبعد کیس خارج کرنے کے حوالے سے فیصلہ سنایا جائیگا