Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
زرداری شدید بیمار ہسپتال داخل
*سابق صدر آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا .....!!!*
کراچی :---
سابق صدر آصف علی زرداری کو ڈاکٹروں کے مشورے سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بلاول ہاؤس کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو دل میں تکلیف کی شکایت تھی جس کے بعد…
ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاون
پاور ڈویژن کے ایک ترجمان کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50 سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوا۔
فریکوینسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارے ہے۔
پاکستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئی…
لندن: ہم سب کا دل کرتا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے دکھوں کا مداوا کریں، حسین نواز
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ہم سب کا دل کرتا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے دکھوں کا مداوا کریں، وزیراعظم بجائے انہیں گلے لگانے کے کہتے ہیں بلیک میل نہیں ہوں گا۔
ایک بیان میں حسین نواز نے کہا کہ آپ ان کے…
بیٹی کا رشتہ دیکھنے آئی خاتون سے5 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
دُلےوالا(نمائندہ جنگ)بیٹی کا رشتہ دیکھنے آئی خاتون سے5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی، جھنگ کی (گ) بیٹی کا رشتہ دیکھنے دریاخان آئی تھی جس کو اوباش نے فوارہ چوک دریاخان سے کار میں بٹھالیا اور سڑک کنارے جھاڑیوں میں لیجاکر دیگر ساتھیوں کے ساتھ…
بھارتی اداکارہ نے اسلام کیوں قبول کیا؟
بھارت کی کناڈا، تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ سنجنا گلرانی نے دو سال قبل اسلام قبول کر کے اپنا نام ماہرہ رکھ لیا۔
اداکارہ سنجنا گلرانی کا اصل نام ارچنا منوہر گلرانی ہے ، سنجنا گلرانی انکا فلمی نام ہے۔
ماہرہ نے بتایا کہ وہ…
وفاق المدارس العربیہ پاکستان تعلیمی نصاب سے متعلق اہم فیصلے
میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ملتان/کراچی (7/جنوری 2021ء) دینی مدارس کے دینی نصاب میں ایک سطر کی بھی کمی منظور نہیں، خون کے آخری قطرہ تک دینی مدارس اور ان کے نظام و نصاب کا تحفظ کریں گے، وفاق المدارس اور اتحاد تنظیمات کی محنت کی…
وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ ہزارہ برادری کے دھرنے میں گئے تو ۔۔۔۔سینئر…
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی اور تجزیہ کار نصراللہ ملک نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے وزیراعظم عمران خان ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے کے لئے تیار تھے اور اُنہوں نے پلان بھی مرتب کر لیا تھا تاہم "سرخ فیتہ " بیوروکریسی اور سیکیورٹی…
زرداری، نواز کا یوٹرن اور مولانا کی مجبوری
پی ڈی ایم بننے سے پہلے اُس میں شامل جماعتوں کی پوزیشن کو دیکھتے ہیں۔ اُن دنوں پیپلز پارٹی برہم اور خوفزدہ تھی کیونکہ اُس کے ساتھ ہونے والی ڈیل کی باقی شقوں پر عمل نہیں ہوا تھا۔ زرداری خاندان کیخلاف کیسز کی تعداد بھی بڑھ رہی تھی اور یوں لگ…
قائد آباد سے موٹرسائیکل لفٹر تین رکنی گروہ گرفتار
قائد آباد سے موٹرسائیکل لفٹر تین رکنی گروہ گرفتار
==================
پولیس نے ملزمان کو شیر پاؤ کالونی سے گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان تھانہ سکھن کے علاقے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر دو مزید موٹرسائیکلیں بھی تحویل…