اہم خبریں

ملیر کورٹ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کے خلاف فراڈ کا کیس

PNA/HYD علی زیدی وکلا کے ساتھ عدالت میں پیشعدالت نے علی زیدی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا علی زیدی کے خلاف ابراہیم حیدری تھانے میں دھوکہ دہی اور دھمکیوں کا مقدمہ درج ہےعدالت نے علی زیدی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا…

یوم القدس اور اسرائیلی مظالم پر درد محسوس کرنے والی نویں جماعت کی ایک  طالبہ کا اس حوالے سے خوبصورت…

فلسطینی بھائیوں کے حوالے سے اسرائیلی مظالم کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسلمان کے جذبات مجروح  ھیں اللہ پاک ہمارے فلسطینی بھائیوں کو مظالم سے آزادی نصیب فرمائے۔ چیف ایڈیٹر PowerNewsAgency جذبات کا اظہار منتہی فاطمہ    سنو یہ مسجد اقصی…

عدالت نے فراڈ کیس میںپی ٹی آئی رہنما علی زیدی علی زیدی کا تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ۔

PNA/HYD -علی زیدی کے خلاف ابراہیم حیدری تھانے میں فراڈ اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر علی زیدی کیس کی سماعت شروع یہ کیس سول عدالت کا بنتا ہے کریمنل کیس نہیں بنتا ہے ،وکیل علی زیدی ٹرانزیکشن کیسے ہوئی ہے ایف…

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں بورڈ آف ریونیو ، ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کا مشترکہ…

PNA/HYD کراچی/ 13 اپریل 2023  اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر منظور حسین وسان، وزیر برائے ریونیو مخدومسین محبوب، وزیر برائے ایکسائیز مکیش کمار چاولہ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، ئر ممبر بورڈ آف ریوینیو، فنانس سیکریٹری اور دیگر متعلقہ…

لاہور ہاٸی کورٹ میں APRNSکے صدر غلام مرتضیٰ جٹ کی درخواست پر سماعت

PNA/ARPNS بروقت اداٸیگی نہ ہونیکی وجہ سے لوکل/ریجنل اخبارات شدید معاشی بدحالی کا شکار ہوچکے تھے APRNS صدرجی ایم جٹ لاہور ( کورٹ رپورٹر )پنجاب ایڈورٹاٸزمنٹ پالیسی میں اشتہارات کے واجبات کی اداٸیگی 15/85فارمولا کیخلاف PAAکی رٹ پٹیشن میں…

ایپنک ، کے یو جے کے وفد کی ڈی جی لیبر سجاد حیدر سے ملاقات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کارکنوں کے مسائل…

PNA/KUJ کراچی ۔ ڈی جی لیبر سجاد حیدر سے ملاقات کے موقع پرکے ایپنک کے سیکرٹری جنرل اور کے یو جے کے صدر شکیل یامین کانگا، سینئر جوائنٹ سیکرٹری تنویر سید، ایپنک کراچی کے چیئرمین دارا ظفر، وائس چیئرمین رانا محمد یوسف اور سینئر صحافی عارف شیخ…

پاکستان میں جس جماعت کی بھی حکومت ہو لیکن ملک کی پالیسیوں میں تسلسل ہونا چاہئے، پاک جاپان تعلقات کو…

PNA/HYD حیدرآباد(پی پی آئی) ایریا اسٹڈی سینٹر جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ”جاپان پاکستان تعلقات: تاریخی جائزہ“ کے زیر عنوان جاپانی قونصلیٹ جنرل کراچی اور پاکستان جاپان انٹیلکٹ فورنم کے تعاون سے ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا…

حیدرآباد پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

PNA/HYD حیدرآباد 06 مارچ 2023 ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئےB سیکشن پولیس کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج   @ایس ایچ او انسپیکٹر محمد علی ڈھامرا کی اپنے اسٹاف کے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کا کراچی گیمز شروع کرنے کا اعلان

PNA/KUJ  Report پانچ ہزار سے زائد کھلاڑی اورایتھلیٹس42 مختلف گیمز میں حصہ لیں گےگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گیمز کا افتتاح کریں گے،ایڈمنسٹریٹر کراچی کی پریس بریفنگ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے 3 مارچ…

کراچی کے رہائشی شخص کی نہر میں چلتی لاش ٹھٹھہ سے برآمد

PNA/ S.Shabbir ٹھٹھہ ۔گنجوٹائون کے قریب جنگ شاہی تھانے کی حدود میں کے ڈی اے نہر سے ایک شخص کی لاش برآمد، خبر کے مطابق آج صبح کے ڈی اے نہر میں تیرتی ھوئی لاش کو گذرنے والے مقامی افراد نے دیکھا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی ریسکیو ٹیم کے…