اہم خبریں

 پی پی جماعت اسلامی میں تحریری معاہدہ، جماعت اسلامی 28 دن بعددھرنا ختم.

PNA اسٹاف رپورٹر/مانیٹرنگ ڈیسک  پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی میں رات گئے مذاکرات کامیاب  سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر آمادہ ہوگئی معاہدہتحریر. سندھ حکومت کا وفد رات گئے…

کراچی میں ہواؤں کے تیز جھکڑ فضا انتہائی گردآلود

PNA Report .گزشتہ روز سے چلنے والی تیز ہواؤں کے جھکڑ نے کراچی کی فضا کو انتہائی گرد اور غبار آلود کردیا ہے۔ اس کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ڈاکٹروں کی رائے کے مطابق یہ موسم الرجی اور انفیکشن کا سبب بننے کی وجہ سے گلے…

سی آئی اے اسلام آباد کی کاروائی چار موٹر سائیکل چور گرفتار۔

PNA/Islamabad Police @ICT_Police سی آئی اے پولیس کی کارروائی موٹرسائیکلز چوری کی وارداتوں میں ملوث شیری گینگ کے سرکردہ چار کارندے گرفتار۔ ملزمان نے G9، G10، G11 اور i10 کی مارکیٹوں،شاپنگ پلازوں اور دفتر کے باہر کھڑی موٹرسائیکلز کے لاک تو…

انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کے حوالےسے میڈیا نمائندگان سے صوبائی الیکشن کمشنرکاگفتگو کا اعلان۔

PNA  News Report تمام میڈیا نمائندگان سے گزارش ہے کہ آج مورخہ 28 اکتوبر 2021 بروز جمعرات 3:30بجے صوبائ الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجازانورچوہان نے ایک نشست کا انعقاد انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے حوالے سے کیا ہے۔ لہٰذا تمام میڈیا نمائندگان…

جسٹس فائز عیسیٰ کا مؤقف.

PNA نیوز مانیٹرنگ ڈیسک واقعے کے  بعد جسٹس قاضی فائز عیسی نے مؤقف دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا، میں حکم عدالت میں دیتا ہوں راہ چلتے نہیں، روزانہ پیدل سپریم کورٹ آتا ہوں، صبح پارلیمنٹ کے سامنے فٹ پاتھ پر مشکوک…

جسٹس قاضی فائزعیسٰی اور پی ٹی آئی کے ایم این اے کے درمیان جھگڑا; پولیس نے گرفتار کر لیا

 رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے درمیان جھگڑا  PNA نیوز مانیٹرنگ ڈیسک اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور تلخ کلامی بڑھتے…

ڈیفنس فیز ٹو میں ڈاکوؤں نے بہروپ بھرا ;کے الیکٹرک کا عملہ بن کر ڈکیتی کی کوشش ناکام۔

PNA/NPCK رپورٹ سعید خان بیوروچیف آغا نیوز نیٹ ورک کراچی  کراچی ڈیفنس فیز 2 اسٹریٹ 9 کے قریب ڈاکوؤں کے بنگلے میں داخل ہونے کا معاملہ. 7 ڈاکو خود کو کے الیکٹرک کا عملہ ظاہر کرکے گھر میں داخل ہوئے. پولیس بنگلے کے مالک کے بیٹے…

کراچی پولیس کیجانب سے ماہ ستمبر کا ماہانہ بلیٹن جاری کر دیا گیا۔

PNA/PC 11/10/2021 پولیس نے منشیات کیخلاف مہم کے دوران 805 مقدمات درج کئے۔ 1026 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے 758 کلو سے زائد چرس، 15 کلو 868 گرام آئس، 09 کلو کرسٹل، 09 کلو 479 گرام ہیروئن، 03 کلو 448 گرام افیون برآمد کی۔…

کورنگی کراسنگ کی آبادی مخدوم بلاول سوسائٹی میں غیر قانونی پانی کا کنکشن لگائے جانے کا انکشاف۔۔

PNA 31/G Community Network  تفصیلات کے مطابق کورنگی کراسنگ رنگ اللہ والا ٹاون 31 جی سے متصل سوسائٹی مخدوم بلاول میں غیرقانونی پانی کا کنکشن سوسائٹی کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔اطراف کے لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اس کو ادارے…

 گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ھائوس میں مردوں کے کینسر آگاہی مہم کے سلسلے میں کلاسک کار نمائش…

PNA/NPCK کینسر آگاہی کلاسک کار نمائش میں قدیم اور تاریخی اہمیت کی حامل مختلف ماڈلز کی کاریں شریک تھیں80ءکی دہائی سے پہلے کی ڈیزائن کردہ کلاسک کاریں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں-شرکاءنے گورنرسندھ کو آگاہی مہم میں حصہ لینے والی مختلف ماڈلز کی…