کراچی کے علاقے بلدیہ سے اربوں روپے کی سرکاری زمین واگزار کرا لی گئی
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرا لی۔
انچارج اینٹی انکروچمنٹ زون 1 پولیس کریم بخش نے ڈی سی کیماڑی کے ہمراہ بلدیہ ڈویژن میں دیھ بٹھان میں سرکاری زمین پر…