مولانا شیرانی کے بیانات پر بالآخر جے یو آئی ایف کا موقف بھی آگیا
کراچی (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عطا الرحمٰن نے کہا ہے کہ مولانا شیرانی کی اپنی ایک رائے ہے لیکن انکا جو موقف سامنے آیا ہے وہ جمعیت علمائے اسلام کا موقف نہیں ہے،جے یو آئی کا ہر ایک کارکن مولانا فضل الرحمٰن کی…