پرنٹ میڈیا کی اہمیت و افادیت:
جس طرح عصر حاضر میں برقی صحافت کی اہمیت و افادیت سے کسی صورت بھی انکار نہیں کیا جا سکتا اسی طرح انٹر نیٹ‘سوشل میڈیا کے رجحان میں اضافہ کے باوجود پرنٹ میڈیا کی اہمیت آج بھی اپنی جگہ ایک مسلمہ حقیقت ہے گذشتہ دو دہائیوں کے عرصہ میں…