دھابے جی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کا بریک ڈاؤن دو پائپ لائنیں پھٹ گئیں.
ُPNA/Media Reports
دھابھی جی پمپنگ اسٹیشن میں کے الیکٹرک کا بجلی کا بڑا بریک ڈاون
دو پائپ لائن پھٹ گئیں ۔پانی قریبی ابادی میں داخل 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو پانی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی تبادل لائنوں سے پانی کی فراہمی…