اجمیر پولیس نے 125موٹرسائیکل چھننے والے گروپ کے 4 ارکان گرفتار کر لئے،
PC/PNA
شاکر خلجی
اجمیر پولیس نے موٹرسائیکل چھننے والے گروپ کے 4 ارکان گرفتار کر لئے،مذکورہ گروپ 125 موٹرسائیکلیں چھیننے میں مہارت رکھتا ہے اور ساتھ میں موبائل فونز اور کیش بھی چھنتا ہے،
مذکورہ گروپ پولیس مقابلے کے مقدمے میں بھی مفرور…