ہدایت برائے
کراچی اجتماع 2021
√ دئے گئے مخصوص پرچوں کے ساتھ 12 احباب کی جماعت اکھٹی اجتماع گاہ تشریف لائیں.
√ پرچہ اور شناختی کارڈ (اصلی) دیکھکر داخلے کی اجازت ہوگی.
√ انفرادی احباب کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی.
√ اجتماع کے پہلے حصہ کے احباب 4 فروری کی صبح سے آسکتے ہیں.
√ اجتماع کے دوسرے حصہ کے احباب 6 فروری 12 بجے دوپہر سے اندر آنے کی اجازت ہوگی.
√ اجتماع کے پہلے اور دوسرے میں وقفہ بہت کم ہے اس لئے پہلے حصے کے احباب اپنے علاقے کا کچرا وغیرہ صاف کرکے تھیلیوں میں بھر کر کناروں پر رکھ دیں۔
(بڑی تھیلیاں ساتھ لائیں)
√ پہلے حصہ کے احباب دعا کے فوراً بعد میدان خالی کر دیں تاکہ دوسرے حصہ والوں کو آسانی ہو.
√ میدان میں گڑھے وغیرہ نہ کھودے جائیں اور نہ ہی پانی پھینک کر کیچڑ کیا جائے تاکہ دوسرے حصہ والوں کو تکلیف نہ ہو.
√ ایک پردے کے نیچے 6 احباب قیام کریں گے.
√ ہر ساتھی ماسک کا اہتمام کریں.
√ عمومی مجمع گیٹ نمبر 6-8-13-19 سے داخل ہوگا۔
√ گیٹ نمبر 6 سے گاڑیاں اور موٹرسائیکل کا داخلہ نہیں ہوگا