اہم خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی جانب علاقے میں کمبل لحاف اور گدے اور کھانا تقسیم کیا

274

رپورٹ
صحہ خان

ناظم آباد پاپوش نگر یوسی 47 میں اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد فاطمہ صائمہ احمد کی جانب علاقے میں رہائشی مستحق افراد میں کمبل لحاف اور گدے اور کھانا تقسیم کیا گیا اس موقع پر چیئرمین انجمن تاجران سینٹرل حسین قریشی صدر عدنان صدیقی پاپوش نگر ٹریڈز ایسوسی ایشن کے نائب صدر ندیم صدیقی جنرل سیکرٹری طارق قریشی یوسی سیکرٹری اور دیگر علاقہ معززین کی بھی شریک تھے موقع پر موجود تاجر رہنماؤں اور علاقہ معززین نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم باد کی کاوششوں کو سراہا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.