نئے بھرتی ہونے والے سیکورٹی گارڈز کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جاے گا:
ماہنامہ پاک پولیس کراچی
شاکرخلجی
کراچی :
سیکورٹی گارڈ کی ویری فیکیشن کروانے کا فیصلہ
کراچی : اب تمام کام ون ونڈو آپریشن ہونگے
کراچی : سیکورٹی گارڈ اور سندھ پولیس نے مشترکہ طور ہر ویریفیکشن سینٹر قائم کردیا،ایڈشنل آئی جی کراچی
کراچی : نئے بھرتی ہونے والے سیکورٹی گارڈز کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جاے گا ،ایڈشنل آئی جی کراچی
کراچی : نادرہ وییرفیکشن بھی کی جاسکے گی
کراچی : چھ رکنی ٹیم پہلے فیز میں نئے بھرتی ہونے والوں کی فیری فیکشن کرے گی ،ایڈشنل آئی جی کراچی
کراچی : ویری فیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کیا جاے گا پھر سیکورٹی گارڈ بھرتی ہوگا ،ایڈشنل آئی جی کراچی
کراچی : دوسرے فیز میں پہلے سے بھرتی ہونے والے سیکورٹی گارڈز کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جاے گا ،ایڈشنل آئی جی کراچی
کراچی : تین سافٹ ویر بنائے گے ہیں جن میں سی آر آئی ، ون ٹو ون اور پی ایف سی شامل ہیں،ایڈشنل آئی جی کراچی
کراچی : ویری فیکشن سے کرمنل ایکٹیو ٹی میں ملوث سیکورٹی گارڈ کو پکڑا جاسکے گا ،ایڈشنل آئی جی کراچی غلام نبی
کراچی : ویری فیکشن سینٹر کا افتتاح کل ایڈشنل آئی جی کراچی کریں گے