وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ سندھ حکومت نے بروقت پولیس فراہم کیوں نہیں کی؟ تحقیقات ہونی چاہیے،
احتجاج سب کا حق ہے مگر تشدد کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات شبلی فراز، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر فواد چوہدری، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت کئی سیاسی و سماجی شخصیات نے کراچی میں جنگ اور جیو نیوز کے آفس پر حملے کی مذمت کی ہے۔
کراچی میں جنگ گروپ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملہ