اہم خبریں

حیدرآباد۔مارکیٹ تھانے کی حدود!موٹر سائیکل چورپھر سرگرم:

218

مارکیٹ تھانے کی حدود میں جیب کتروں کے بعد گاڑی چور بھی بے لگام

موٹر سائیکل چور موٹرسائیکل لے اڑے پولیس مقدمہ درج کرنے کیلئے روایتی انداز میں ٹال مٹول کرنے میں مصروف

حیدرآباد۔مارکیٹ تھانے کی حدود میں جیب کتروں کے بعد موٹر سائیکل چور بھی ایک بار پھر سرگرم ہوتے نظر آرہے ہیں نامعلوم چور سول ہسپتال کے پاس علی رضا ولد علی عباس نامی شخص کی یونیک موٹرسائیکل نمبرHYD-8551 چوری کرکے لے گئے مارکیٹ پولیس چوری کا مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول کررہی ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.