ایس ایچ او ٹیپوسلطان میڈم شرافت خان اپنے تھانے کی حدود میں قائم بینکوں کی سیکورٹی کے حوالے سے نفری کے ہمراہ پیدل گشت.رمضان المبارک میں کراچی شہر کے دیگر علاقوں میں اسٹریٹ کرائم اور لوٹ مار میں اضافہ ہوجاتا ہےاسٹریٹ کرائم اور بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کےلئےٹیپوسلطان پولیس پرعزم
ایس ایچ او ٹیپوسلطان میڈم شرافت خان نے بینکوں کے اطراف پارک ہوئی گاڑیاں بھی ہٹوادی
اکثر و بیشتر یہ شکایات ملتی تھی کہ بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بینک کے باہر موجود کرمنلز تعاقب کے بعد لوٹ لیتے تھےگشت کے دوران اسنیپ چیکنگ کا عمل بھی جاری رہا
متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیاٹیپوسلطان پولیس کے اس اقدام کو بینک ملازمین اور شہریوں نے بھی سراہا ہے
علاقے کے سروے سے معلوم ہوامذکورہ ایس ایچ او اپنے علاقے کے اندر اپنے رویے اور کارکردگی کی بنیاد پر تیزی سے فیمس ہوتی اور عوام کا اعتماد بحال کرتی ہوئی نظر آتی ھیں۔.