اہم خبریں

کسی صورت غیر قانونی کنکشن نہیں لگانے دینگے.واٹربورڈ کا منظور کالونی میں پانی کے غیرقانونی کنیکشنز کے خلاف آپریشن

292

PNA

ایم ڈی واٹر بورڈ کی ہدایت پر آپریشن کیا 

 

چالیس کے قریب ناجائز و غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے گئے۔

واٹر بورڈ کے اس اقدام سے پانی کے قانونی کنکشن لے کر استعمال کرنے والوں خوشی اور امید کی لہر دوڑ گئی۔

غیر قانونی اور ناجائز کنکشنز سے پانی کا بہاؤ اور پریشر سب چوری ہو جاتا ہے

چالیس کے قریب ناجائز و غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے گئے۔

غیر قانونی اور ناجائز کنکشنز سے پانی کا بہاؤ اور پریشر سب چوری ہو جاتا ہے۔
ملحقہ علاقوں جن میں سوسائٹیاں بھی شامل ہیں غیر قانونی اور ناجائز کنکشنز کی اطلاعات ہیں۔
ڈسٹرکٹ ایسٹ کے SE تابش رضا اور XEN اعجاز احمد صاحب نے خود اس آپریشن کی نگرانی کی۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے علاقہ پولیس اور رینجرز بھی ساتھ تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.