اہم خبریں

روڑھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوٹل میںمبینہ سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ

374

 

PNA

Staff Reporter

ساجد الرحمان راجپوت

 تفصیلات کے مطابق روڑی ریلوے اسٹیشن سے باہر ہر ایک ہوٹل تقریبا ساڑھے بارہ بجے سلنڈر کے پھٹنے سے شدید دھماکے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے مناظر۔

تاحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں دھماکے اور لگنے والی آگ سے سے جانی اور مالی نقصان ان کا اندیشہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.