اہم خبریں

۔رینجرز کے زیر اہتمام سعید آباد اور منگھو پیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،ترجمان

201

رپورٹ

صحہ خان

۔رینجرز کے زیر اہتمام سعید آباد اور منگھو پیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،ترجمان

۔فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد سرل فارما اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ضلع غربی کے تعاون سے کیا گیا،ترجمان

سعید آباد فری میڈیکل کیمپ میں جنرل فزیشن،میڈیکل اسپیشلسٹ،ماہر امراض اطفال،آرتھو پیڈک،ماہر امراض قلب نے مریضوں کا معائنہ کیا،ترجمان

۔جلدی امراض،ماہر امراض چشم،اسپیشلسٹ لیڈی ڈاکٹرز نے بھی فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا معائنہ کیا،ترجمان

۔بچوں،بڑوں بزرگوں سمیت 12 سو سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کرنے کے علاوہ ادویات بھی فراہم کی گئیں،ترجمان

کراچی۔منگھو پیر میں اجتماع گاہ کے زائرین اور علاقے 500 سے زائد افراد کو بھی فری میڈیکل کیمپ کی سہولیات فراہم کی گئیں،ترجمان

کراچی۔موبائل لیبارٹری کے زرئعے ایکسرے،ای سی جی،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کے ٹیسٹ کی سہولیات بھی فراہم کی گئی،

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.