اہم خبریں

سندھ ہائی کورٹ :پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے عبدالحلیم پر مبینہ تشدد کا کیس

266

PNA/HYD

راشد منیر اور عبدالواحد نے سابق ایم پی اے کو تشدد کا نشانہ بنایا،

ملزموں کے خلاف تھانہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ہواملزموں نے وہاں موجود پولیس اہلکار کی وردی بھی پھاڑیملزموں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کی جائے واقعہ 24 اگست کو تھانہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کے حدود میں پیش آیا،وکیل صلاح الدین گنڈہ پور

ملزموں کی ضمانتوں کی درخواست یکم مارچ تک ملتوی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.