اہم خبریں

سینئر صحافی آصف رانا مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

221

       اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

سینئر صحافی آصف رانا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

آصف رانامرحوم کراچی پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے ممبر تھے

آصف رانا کی نماز جنازہ آج 26 جنوری بروز منگل  نماز عصر مسجد قوسین ماڈل کالونی قبرستان کے نزدیک ٹوٹل پمپ کے پاس گراؤنڈ میں ادا کی گئی

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے آصف رانا آصف کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.