سندھ بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی کی بروقت کاروائی کی گی ناصر حسین شاہ
پریس کانفرنس
سی ٹی ڈی
ٹکر۔۔
سندھ بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی کی بروقت کاروائی کی گی
ناصر حسین شاہ
پریس کانفرنس میں ناصر حسین شاہ آئی جی سندھ مشتاق مہر ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر۔شاہد اور راجہ عمر خطاب نے کی
دہشتگردوں کا تعلق غیر ملکی ایجنسیوں سے تھا۔
ناصر حسین شاہ
دہشتگردوں کا ٹارگٹ سندھ اسمبلی اور اہم مقامات اور اہم شخصیات کو ہدف بنا تھا
ناصر شاہ
برامد ہونے والے رکشہ کسی بھی جگہ دہشگردی میں استعمال کرنا تھا
ڈی آئی جی
دہشتگروں نے مکان کرایے پر لیا ہوا تھا اس کے حوالے سے مزید تفتیش ہورہی ہے۔۔۔
حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی جانب بروقت کاروائی سے کراچی بڑی دہشتگردی سے بچ گیا
ناصر حسین شاہ
تمام دہشتگردوں کے سلیپر سیل موجود ہیں اس حوالے سے نہیں کہا جاسکتا کہ شلیپر سیل ختم ہو گے
آئی جی سندھ