اہم خبریں

بیورو چیف امتیاز علی کھاوڑ کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ:

190

 

سماء ٹی وی حیدرآباد کےبیورو چیف امتیاز علی کھاوڑ کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ  توڑ پھوڑ اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی سخت الفاظ میں مذہمت کرتے ہیں اور پولیس فوری طور پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے اور صحافی امتیاز علی کھاوڑ کو تحفظ اور اس کی فیملی ممبران کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

جہانزیب علی کاتیار بلوچ
بیوروچیف حیدرآباد
سچ نیوز ٹی وی

ایڈیٹر انچیف ہفت روزہ ماہنامہ کاتیار نیوز حیدرآباد

سندھ صحافی سنگت یونین حیدرآباد ورکنگ جرنلسٹس

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.