پاور ڈویژن کے ایک ترجمان کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50 سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوا۔
فریکوینسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارے ہے۔
پاکستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئی جس کے بعد ملک کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق کراچی، لاہور، سلام آباد، راولپنڈی، جہلم، گجرات، ملتان، فیصل آباد، کشمیر اور کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں بجلی اچانک بند ہوگئی ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
اگلی پوسٹ