اہم خبریں

کورنگی کازوے ندی نےبیک مار دیا گندا زہریلا پانی گھروں میں داخل

PNA Report آس پاس کی آبادیوں محمود آباد منظور کالونی بلوچ کالونی دادا بھائی ٹاؤن مسلم ٹائون کے اندر پانی داخل ھونا شروع لوگوں میں شدید خوف و ہراس۔ لوگوں کا متعلقہ اداروں اور حکومت سے فی الفور کارروائی کرنے اور مشینیں پہنچانے کا مطالبہ.

جے یو آئی س کے یوسی 22کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہوگئے

PNA/حیدرآباد یونین کمیٹی 22 لیاقت کالونی سے جے یو آئی س کے امیدوار برائے چیئرمین قاری سعداللہ خان اور امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد علی شیخ نے جمعیت کی ضلعی شوری سے مشاورت کے بعد راجپوت برادری کی معزز بزرگ شخصیت اور ایم کیو ایم پاکستان…

کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہ منظور کالونی نالے کی صورتحال مخدوش آس پاس کی آبادیاں خطرے میں۔

PNA  District Reporter کراچی میں حالیہ ہونے والی پانچ دن سے مسلسل بارش کے نتیجے میں کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہ شدید سے شدید تر ہوتا چلا جارہا ہے  بہت سارے علاقے زیر آب ہیں پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مسائل اور…

حیسکو میں بجلی کی طلب ورسد کی تازہ ترین صورتحال

PNA /HYD-24-7 حیدرآباد. ملک میں بجلی کی طلب ورسد میں فرق کی وجہ سے حیسکو میں بجلی کی طلب1050 میگاواٹ ہے۔بجلی 650میگاواٹ۔مل رہی ہے بجلی کی کمی 400میگاواٹ ہےلوڈمینجمینٹ کا دورانیہ شہری علائقوں میں 5 سے 6گھنٹے ہےزیادہ لاسز والے علائقوں میں…

سائیٹ پولیس حیدرآباد کی منشیات و منظم کرائم کے خلاف کاروائیاں جاری، 3 ملزمان گرفتار.

PNA حیدرآباد 19 جون2022  ڈی ایس پی لیاقت حسین جسکانی کی سربراہی میں ایس ایچ او سب انسپیکٹر سید زاہد شاہ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر تھانہ حدود میں چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو مین پوری و انڈین…

نسیم نگر پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں چور و ڈکیت گینگ کے کارندوں سمیت 4 ملزمان گرفتار، مقدمات…

P.N.A News HYD 24/7 چیک پوسٹ نسیم نگرانچارج انسپیکٹر وزیر احمد بروہی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں دوران پیٹرولنگ نسیم نگر پولیس کو مخفی اطلاع موصول ہوئی کہ منظم چور و ڈکیت گینگ کے 2 کارندے ڈکیتی کی واردات کے ارادے سے تھانہ حدود…

مونکی پوکس نامی نئی بیماری کا انکشاف محمکہ صیحت نے الرٹ جاری کر دیا.

Helth Report/PNA واضح رہے کہ نو یورپی ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی منکی پوکس نامی انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔منکی پوکس وسطی اور مغربی افریقہ کے دور دراز علاقوں میں سب سے زیادہ عام ہے۔ منکی پوکس کے لیے کوئی…