اہم خبریں

ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزٸی صاحب نے پولیس مقابلہ کرنے والے جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دیئے

207

 

DISTRICT EAST POLCE , WEDNESDAY 17, MARCH 2021

پریس ریلیز

ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزٸی صاحب نے پولیس مقابلہ کرنے والے جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دیئے

ایس ایس پی صاحب نے افسران اور جوانوں سے مخاطف ہوکر کہا کے ایسٹ پولیس نے فرض کی ادائیگی کے دوران بہادری کی ان گنت مثالیں قائم کی ہیں

تھانہ ٹیپو سلطان , تھانہ سہراب گوٹھ اور تھانہ گلشن اقبال اور اینٹی اسٹریٹ کراٸم پولیس نے حدود میں شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکوٶں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا تھا

پولیس پر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے فائرنگ بھی کی۔

پولیس نے جوابی فائرنگ میں زخمی حالت سمیت دیگر ملزمان کو اسلحہ سمیت انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں مقابلے کے بعد گرفتار کیٸے

تینوں تھانہ جات کی پولیس نے بہترین انداز میں ملزمان کو مقابلہ کے بعد گرفتار کر کے مثال قائم کی۔

ایس ایس پی ایسٹ نے ماتحت جوانوں کو بہترین انداز میں سپروائز کرنے پر ایس ایچ او تھانہ سہراب گوٹھ , ایس ایچ او تھانہ ٹیپو سلطان , ایس ایچ او گلشن اقبال اور نہایت بہادری سے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دیئے۔

انعام پانے والوں میں لیڈی انسپیکٹر ایس ایچ او شرافت خان , ای ایس آٸی محمد عامر, P.c احسامہ , P.c اویس P.c ذیشان ایس ایچ او تھانہ گلشن اقبال انسپیکٹر عبید الللہ سب انسپیکٹر ضمیر P.c احسامہ , pc شہباز , pc ,عمران , pc ناصر , pc اعظم, ایس ایچ او تھانہ سہراب گوٹھ انسپیکٹر محبوب الاھی اور انکی ٹیم شامل ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ نے اس موقع پر جوانوں سے بات چیت کی اور انکے حوصلے اور جرات پر انہیں شاباش دی۔

ضلع ایسٹ پولیس عوام کے تحفظ اور امن و امان کی ضامن ہے اور اس مقصد کیلئے ہر سطح پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کے گذشتہ دنوں میں تھانہ گلشن اقبال پولیس نے پولیس مقابلہ کرکے ایک ڈاکو زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار

تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے ایک ملزم زخمی کو چھینے ہوٸے موباٸل فونز , نقدی اور اسلحہ سمیت گرفتار کیا

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے دو ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کیٸے

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.