اہم خبریں

حیدرآباد:مارکیٹ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 1 عدد موٹر سائیکل اور 2 عدد رکشے برآمد کرکے انکے اصل مالکان کے حوالے کردیے

224

PNA/HYD

Frhan

مارکیٹ پولیس کا احسن اقدام، شہریوں کی چوری شدہ موٹر سائیکل و رکشے اصل مالکان کے حوالے

ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر محمد خان برہمانی کا احسن اقدام

گزشتہ ہفتوں کے دوران مختلف شہریوں کی جانب سے انکی قیمتی موٹر سائیکل و رکشے چوری و گمشدگی کی شکایات تھانہ مارکیٹ کو درج کرائی گئی

شہریوں کی جانب سے انکی قیمتی موٹر سائیکل و رکشے برآمدگی پر ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب، SHO تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر محمد خان برہمانی اور انکی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا اور پولیس پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.