حکومت پر تنقید بند نا کی تو ان پر جھوٹے مقدمات قائم کرکے سزا دی جائے گی۔ممتاز صحافی محسن جمیل کا انکشاف۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد انتظامیہ کی شدید مذمت
PNA/NPCI
نیشنل پریس کلب حکومت کی جانب سے اس طرح کے اقدامات کی نہ صرف مذمت کرتی ہے بلکہ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر محسن جمیل بیگ کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی . سیکریٹری انور رضا
صحافتی تنظیمیں قانونی راستہ اختیار کریں گی . اور ممکنہ واقعہ میں ملوث افراد کو بے نقابنیشنل پریس کلب کل اسلام آباد کیا جائے گا.
ایسے اقدامات آزادی اظہار رائے کے منافی ہیں. اور آئین میں ایسے اقدامات کی قطعی گنجائش نہیں ہے ہم حکومت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ وہ منفی اقدامات سے گریز کریں.
