اہم خبریں

181

PNA

Report

Anwar Yaseen

14 جولائی بوقت 30-2

سندھ سیکرٹریٹ سے متصل نیشنل پریس کلب کراچی کے بالمقابل کورٹ روڈ پر نیشنل پریس کلب کراچی کے گیٹ کے سامنے ایک پرانا اور قدیمی درخت تیز بارش اور آندھی کے سبب درخت جڑ سے اکھاڑ گیا نیشنل پریس کلب کراچی شدید متاثر آنے جانے کا گیٹ بلکل بند ہو گیا سینئر صحافی اندر موجود تھے کافی جدوجہد کے بعد ان کو باہر نکالا جا سکا نقصانات کا ازالہ لگایا جارہا ہے نیشنل پریس کلب کے عہدے داران سخت پریشان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.