اہم خبریں

سگ گزیدگی کے واقعات پر سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، 2 ارکان اسمبلی معطل:

224

 

سگ گزیدگی کے واقعات پر سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، 2 ارکان اسمبلی معطل …..!!!

عدالت کی جانب سے معطل کئے جانے والوں میں فریال تالپور اور  گیان چند اسرانی شامل ہیں، سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے دونوں ارکان کی معطلی کا تحریری فیصلہ بھی جاری کیا۔

سکھر :—
سندھ ہائی کورٹ نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر رابطہ نہ کرنے پر دو ارکان سندھ اسمبلی کو معطل کردیا ہے اور الیکشن کمیشن سے بھی بڑی استدعا کردی ہے۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ صوبائی الیکشن کمیشن دونوں ایم پی ایز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے -!!!’

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.