اہم خبریں

۔مطہر نیار رانانئےچیف سیکرٹری بلوچستان تعینات:

191

کرائم رپورٹر

صحہ خان

نئے تعینات ہونے والےچیف سیکرٹری بلوچستان  صوبے کیلے بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہونگے ۔موصوف انتظامی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ مطہر نیاز راناکاتعلق بھی کوئٹہ بلوچستان سے ہے اس سے قبل وفاقی دار الحکومت اسلام آباد ۔کشمیر ، صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔مطہر نیار رانانے 2 فروری 2019 ء کو آزاد کشمیر کے 48 ویں چیف سیکرٹری کی حیثیت سے چارج سنبھالاجبکہ 2جولائی 2020 کو وفاقی سیکرٹری پی این ڈی تعینات ہوئے

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.