اہم خبریں

کورنگی پولیس کی سی سی ٹی وی(CCTV) کی مدد سے ایک کامیاب کاروائی:

196

 ایک سٹریٹ کریمنل ، ڈکیت عادی جرائم پیشہ ملزم سے * *چوری شدہ موٹرسائیکل واسلحہ معہ ایمونیشن برآمدگی کے گرفتار کر لیا .

تھانہ لانڈہی پولیس پارٹی نے cctv فوٹیج کی مدد سے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے آیک عادی جراہم پیشہ وڈکیت ملزم کو معہ چوری شدہ موٹرسائیکل واسلحہ برامدگی کےگرفتار کرلیا۔

گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے

(1) فہد عرف توناولد اقبال

ملزم سے برآمدگی*
(1) ایک تیس بور پسٹل بمعہ دو راؤنڈ*
(2) ایک موٹرسائیکل تھانہ عوامی کالونی کے مقدمہ الزام نمبر 121/2021 بجرم دفعہ 381- A ت پ میں چوری شدہ برامد

پولیس کاروائی
گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ لانڈہی و عوامی کالونی میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے

(1) مقدمہ الزام نم100/2020 بجرم دفعہ 23iA سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ لانڈہی۔
(2) مقدمہ الزام نمبر 121/2021 بجرم دفعہ 381-a ت پ تھانہ عوامی کالونی

(2) سابقہ کریمنل ریکارڈ ملزم فہد عرف تونا ولد اقبال

(1)تھانہ لانڈہی مقدمہ الزام نمبر 32/2018 بجرم دفعہ 23(1) a اسلحہ آرڈینینس

(2) تھانہ زمان ٹاون مقدمہ الزام نمبر 623بجرم دفعہ353/324/186/34 ت پ ۔

(3)تھانہ زمان ٹاون مقدمہ الزام نمبر 326/19 بجرم دفعہ 23(1)A اسلحہ آرڈینینس

(4) تھانہ زمان ٹاون 627/2019 بجرم دفعہ 4/5 ایکسپلوز ایکٹ

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان کورنگی پولیس

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.