اہم خبریں

فوتی کے ورثاء کی ہر ممکنہ جائز مدد کرینگے. ایس ایس پی امیر سعود مگسی

209

 

 

رپورٹ

صحہ خان

ڈی آء جی پی سکھر جناب فدا حسین مستوئی صاحب اور ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کی فوتی ایاز پہلپوٹو کے گھر آمد، فوتی کے ورثاء کے ساتھ تعزیت، فوتی کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا مانگی

آج ڈی آء جی پی سکھر جناب فدا حسین مستوئی صاحب اور ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کی فوتی ایاز پہلپوٹو کے گھر آمد.

فوتی کے ورثاء کے ساتھ تعزیت اور اس کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا مانگی

ہم فوتی کے ورثاء کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں… ايس ايس پي خيرپور امير سعود مگسي

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.