اہم خبریں

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پی ایس نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا

294

PC /PNA 

 

PC /PNA 

رپورٹ وضاحت نیوز

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کو پی ایس نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا

کراچی بھر میں منشیات کے خلاف بڑے بڑے آپریشن پر پی ایس نیو کراچی میں اتنا آزادانہ استعمال کیوں ؟؟

خدارا کچھ نہیں کرسکتے تو ایسی معصّوم بچیوں کو لانے والوں کو تو منع کریں

پی ایس نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود بشیر چوک پر منشیات کا آزادانہ استعمال

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے منشیات کے لت میں مبتلا خاتون نشہ کا استعمال کر رہی ہیں اور اپنی ننھی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ بیٹھا کر نشہ کرتی رہی۔

اس ویڈیو سے صاف ظاہر ہوتا ہے پولیس کی کتنی ریٹ قائم ہے

https://fb.watch/4q5A-C_kAe/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.