رپوٹ
شاکر خلجی
بائیک لفٹر گینگ پولیس کی حراست میں۔
ملزمان مختلف تھانوں میں چوری اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث تھے۔ملزمان موٹر سائکلوں کو کھول کر ان کا سامان کباڑ میں بیچ دیا کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان
بنام عبداللہ ولدنوید
جاوید ولد عبدلجبار
کامران ولد عبد الکریم
ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل تھانہ سرسید اور سرجانی برآمد۔
ملزمان کو AVLC کے حوالے کر دیا گیا۔