اہم خبریں

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ۔

269

رپورٹ

PC / PNA

 

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ۔

۲۔ کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ نارتھ ناظم آباد، اور اورنگی ٹاؤن کے علاقوں میں دورے کے دوران شہریوں سے ملاقات۔

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ لوگوں میں گھل مل گئے اور شہریوں سے ان کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی۔

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ نے دورے کے دوران مقامی ہوٹلوں میں لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی۔

کراچی: شہریوں کی بڑی تعداد ڈی جی رینجرز کے گرد جمع ہو گئی۔

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ نے گزشتہ روز رینجرز کی مو با ئل پر آئی ای ڈی حملہ ہونے والی جگہ کابھی دورہ کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.