PNA
Salman Shabbir
ایک ہفتے ہوئے قبل ڈمپر کے حادثے میں جس میں ایک انسانی قیمتی جان بھی ضائع ہوئی شاید اس کے بعد بھی ہمارے ادارے ایک اور حادثے کے ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

ڈمپر کے گرنے سے بلوچ کالونی فلائی اوور کی سائٹ کی کنکریٹ دیوار ٹوٹ گئی اور ایک بہت بڑا پیس فضا میں لٹک گیا جو آج ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی نیچے سے گزرنے والے پیدل لوگوں اور گاڑیوں کے لیے شدید جانی خطرہ بنا ہوا ہے مگر متعلقہ اداروں کےآنکھوں کے سامنے یہ منظر نہیں آ رہا۔؟