اہم خبریں

مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود سپارکو روڈ پر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ:

281

رپورٹ

شاکر خلجی

فائرنگ کے تبادکے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ملزم شکیل ولد منیر اپنے ساتھی عمیط کے ساتھ ظفر نامی شہری سے موبائل فون چھین کرفرار ہورہے تھے

شہری کی نشاندہی پر گشت پر مامور پولیس موبائل نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا

پولیس موبائل کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم شکیل زخمی حالت میں گرفتار ہؤگیا

ملزم کا دوسرا ساتھی عمیط اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا

زخمی ملزم کے قبضے سے ایک بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول چھینا ہوا موبائل فون اور نقد رقم برآمد

ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا

ایس پی گلشنِ اقبال ڈویژن
معروف عثمان

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.