PC/PNA
چھاپہ خفیہ اطلاع پر سینٹرل کمرشل ایریا طارق روڈ پر ماراگیاایس ایچ او اورنگزیب خٹک*

کراچی / ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد کے ایس ایچ او انسپیکٹر اورنگزیب خٹک کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ سینٹرل کمرشل ایریا طارق روڈ پر کچھ لوگ مختلف اوقات میں جواء کھلیتے ھیں جس سے علاقہ کی عوام کو آنے جانے میں پریشانی کا سامنا ھے اور جواری لوگ شور شرابہ بھی کرتے ھیں لہذا اس اطلاع پر اینٹلی جنس اسٹاف کو متحرک کیا گیا جس نے کافی دن نگرانی کی بالاخر ملزمان جو کہ عام شاھراہ پر جواء کھلتے ھیں کا سراغ لگالیا اینٹلی جنس اسٹاف کی اطلاع پر سینٹرل کمرشل ایریا طارق روڈ پر جواء کھلینے کی اطلاع پر چھاپہ مار کر 17 ملزمان کو گرفتار کرکہ 1.19000 روپے (ایک لاکھ انیس ھزار روپے) و تاش کی گڈی سمیت برآمد کر لیے
گرفتار ملزمان کے تھانہ منتقل کرنے بعد مقدمہ الزام نمبر 232/2021 بجرم دفعہ 5/5 اے قماربازی ایکٹ درج کیا گیا
ایس ایس پی ساجد امیرسدوزئی ضلع ایسٹ کراچی