اہم خبریں

تھانہ کلفٹن ساؤتھ زون کی حدود میں بھتہ خوروں نے خواتین کو بھی استعمال کرنا شروع کردیا:

305

کرائم رپورٹر

قاسم نامی شخص مہوش نامی عورت استعمال کو استعمال کرتا ھے جو مبینہ طور پ  بدمعاشی کر کہ بھتہ وصول کرتی ھے

مہوش نام کی عورت کو بھتہ خوروں نے استعمال کیا بھتہ نہ دینے پر دوکانوں میں چوریاں کرائی جاتی ھیں قاسم نامی شخص جو کہ خود بھی دوکاندار ھے اسی عورت کو استعمال کر کہ 11 عدد دوکانیں خالی کراچکا ھے.

قاسم نامی شخص نے پہلے اس مہوش نامی عورت کو بھیجتا ھے کہ دوکاندار کو خوف و ھراس دلاؤ بعد میں بھتہ طلب کیا جاتا ھے

مہوش نامی عورت نے اسکی شہہ پر مختلف دوکانداروں کو دھمکیاں دیں جسکے باعث 11 کرایہ دار دوکانیں خالی کر کہ خوف سبب چلے گے

مہوش نامی عورت مورخہ 7 فروری کو قاسم نامی شخص کی شہہ پر دوکان پر آتی ھے اور دھمکیاں دیتی ھے جسکی ویڈیو بطور ثبوت ھمراہ منسلک کی جا رہی ھے

مہوش نامی عورت کے پاس ٹویوٹا کرولا کار رجسٹریشن نمبر AEJ 168 ماڈل 2002 ھے ریکارڈ کے مطابق ٹیکس ڈیفالٹر بھی ھے

مورخہ 7 فروری کی شب ھی توحید کمرشل میں سید رحیم کی دوکان نمبر 4 نمبر میں واردات ھو جاتی ھے

قاسم نامی شخص اور مہوش نامی عورت دونوں ملے ھوئے ھیں جو دوکاندار بھتہ نہیں دیتا اسکی دوکان میں چوری یا ڈکیتی ھو جاتی ھے

قاسم نامی شخص اور مہوش نامی عورت نے پورے علاقہ میں خوف و ھراس کی فضاء قائم کی ھوئی ھے پولیس بھی ان سے گبھراتی ھے خوف سبب کاروائی نہیں کرتی.

عبدالرحیم نامی کی شخص کی دوکان میں چوری کا مقدمہ 68/2021 بجرم دفعہ 457/380 34 ت پ مورخہ 8 فروری کو درج کیا گیا ھے

مگر پولیس خوف سبب ان کے خلاف کاروائی کرنے سے خوفزدہ ھے یا ملی ھوئی ھے،

قاسم نامی شخص اور مہوش نامی عورت کی بدمعاشی کا یہ عالم ھے کہ انہوں نے اپنی ضمانت تک نہیں کروائی*

کیا عوام ھر مسئلہ کے حل کے لیے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی ساؤتھ کے چکر لگاتی رھے گی آخر لوکل پولیس کب ایکشن لے گی عوام کب یونہی بھتہ خور اور بلیک میلر حضرات کے خلاف پولیس کے دفاتر کے چکر لگاتے رھیں گے خداآرا ایکشن لیں ورنہ جب عوام نے قانون ھاتھ میں لیا تو پھر وھی 92 کا دور شروع ھو جائے گا اور حالات کنٹرول سے باھر ھو جائینگے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.